تازہ تر ین

ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز، پنجاب اور خیبرپی کے میں بادل برسیں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز ہو گا، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے بعد موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں کی نوید سنا دی، پنجاب میں آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔ اسلام آباد میں شام کو بارش کی توقع ہے، بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv