تازہ تر ین

بہاولپور نیشنل پارک میں دو مگرمچھ لڑ پڑے، زخمی مگرمچھ ہلاک ہوگیا

بہاولپور: (ویب ڈیسک) بہاولپور کے لال سوہانرا نیشنل پارک میں موجود مگرمچھ ہلاک ہوگیا۔
پارک انتظامیہ کے مطابق دو مگرمچھ کی لڑائی میں ایک مگرمچھ زخمی ہوا تھا جو ہلاک ہوگیا۔
پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک مگرمچھ کو پوسٹ مارٹم کیلئے ویٹنری یونیورسٹی منتقل کردیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv