تازہ تر ین

جنت مرزا مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند

لاہور : (ویب ڈیسک) اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پروگرام کا ہے جس میں جنت مرزا نے بطورِ مہمان شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مہوش حیات کے برابر جانے کی کوشش ضرور کروں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv