تازہ تر ین

کرپٹو کرنسی میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ایک بٹ کوائن کی قیمت 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے چلی گئی جو دسمبر 2020 کے بعد سب سے کم قیمت ہے۔ اس وقت بٹ کوائن کا ایک یونٹ 12 فیصد کمی کے ساتھ 23 ہزار 619 ڈالرز میں فروخت کیا جارہا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی سے کرپٹو مارکیٹ کو 200 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے، عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ نومبر 2021 میں 29 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی تھی.



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv