تازہ تر ین

سولر پینل پر ساڑھے 17 فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نے شمسی توانائی کے لیے سولر پینل سستے کرنے پر غور شروع کردیا۔
آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں مختلف ٹیکسز کی تجویز سامنے آرہی ہے تو کہیں عوام کو ریلیف دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
ایسے میں حکومت شمسی توانائی کے لیے سولر پینل پر ساڑھے 17 فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے اور صارفین کو آسان اقساط پرسولر پینل دینے کی تجویز پرغور کررہی ہے۔
وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کےلیے بجلی مہنگی نہیں کریں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv