تازہ تر ین

حج آپریشن کا باضابطہ آغاز، ایک ہزار80 عازمین روانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنا حج آپریشن کا آج سے باضابطہ آغاز کردیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج آپریشن کے پہلے روز 4 پروازوں کے ذریعے 1 ہزار80 عازمین روانہ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد سے2، لاہور اور کوئٹہ سے ایک ایک پروازیں روانہ ہوئی ہیں۔
حج آپریشن کے آغاز کی باضابطہ تقریب اسلام آباد ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی ہوئی جس میں مہمان خصوصی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اور سعودی سفیر موجود تھے۔
اس موقع پر تمام عازمین کو پی آئی اے اور وزارت مذہبی امور کی جانب سے تحائف پیش کئے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv