تازہ تر ین

ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ، انٹر بینک میں 201 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث امریکی ڈالر کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی، یہ ملکی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین سطح ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 201 روپے 45 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202 روپے سے 206 روپے تک میں ٹریڈ ہوا۔
فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اپریل سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 19.45 روپے مہنگا ہو چکا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 24 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv