تازہ تر ین

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کا اضافہ ہوا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 185.45 سے بڑھ کر 185.87 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کاروبار کے دوران ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 186 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 187 روپے پر پہنچ گیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv