تازہ تر ین

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، ڈالر 65 پیسےمہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر منفی رجحان رہا، سٹاک مارکیٹ میں 589 پوائنٹس کمی سے 100 انڈیکس 44 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، بعد ازاں مزید گراوٹ کے بعد 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ 44 ہزار 829 کی سطح پر گر گیا۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 186 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv