تازہ تر ین

معیشت اچھی ہے؟ غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے، مفتاح اسماعیل

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ اور سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ہوا۔
انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا بلند ترین مہنگائی ، گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے مگر درآمد کرنے پر مجبور ہوگئے۔
روپے کی قیمت میں تاریخی کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی اور اسد عمر صاحب کہہ رہے ہیں کہ معیشت اچھی ہے؟ غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv