تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں 398 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روزبھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرریٹ 6 پیسےبڑھ کر 182 روپے 25 پیسے ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا،398 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 44 ہزار 331 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
گذشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں 181 روپے 78 پیسے سے بڑھنے کے بعد 182 روپے 19 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv