تازہ تر ین

ورلڈ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا آئندہ ہفتے پاکستان میں دفاتر بند رکھنے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ترجمان ورلڈ بینک کے مطابق سرکاری چھٹی کے باعث پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے، دفاتر بند رکھنے کا پاکستان کی سیاسی صورت حال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
آئندہ ہفتے ایشیائی ترقیاتی بینک کے بھی پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv