تازہ تر ین

70فیصد طلبہ کی مکمل ویکسینیشن ہو گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے 12 سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کو ویکسینیشن کا سنگ میل حاصل کرلیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے 12 سال سے 17 سال کے طلبہ کی ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
این سی اوسی کے مطابق یکم ستمبر 2021 سے اب تک 11 لاکھ 30 ہزار طلبہ میں سے 70 فیصد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
این سی اوسی کا کہنا ہے کہ اس عمر کے 86فیصد طلبہ کو اب تک کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv