تازہ تر ین

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کچھ مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی بھی توقع ہے۔ شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv