تازہ تر ین

امریکا تاریخ کی کمزور ترین پوزیشن پر ہے: ایرانی صدر

ماسکو: (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ قوموں کی مزاحمت کے نتیجے میں امریکا تاریخ کی کمزور ترین پوزیشن پر ہے۔
روس کی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے امریکا کے خلاف مزاحمت ضروری ہے، امریکا کی قوموں پر قبضہ برقرار رکھنے کی حکمت عملی ناکام ہوچکی ہے۔
ابراہیم رئیسی نے مزید کہا کہ امریکا کا د ہشت گردوں کے ساتھ شیطانی اتحاد قائم ہے، رو س اور ایران نے شام کے محاذ پر تعاون کی نئی مثال قائم کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv