تازہ تر ین

کرتارپور جیسے منصوبے آڈٹ سے مستثنیٰ ہونے چاہئیں ، عابد شیر علی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کرتارپور جیسے منصوبے آڈٹ سے مستثنیٰ ہونے چاہئیں۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیرعلی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ڈی جی ایف ڈبلیو او کی منطق بلا وجہ نہیں ، یہ منصوبہ کرپشن کا بہت بڑا کمپلیکس ہے، ہوا چلنے سے اسکے گنبد گر گئے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ ڈی سی نارووال نبیلہ عرفان نے تیار کرالی ہے جس میں پتا چلا ہے کہ منصوبے میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا خوردبرد کیا گیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv