تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جُلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروباری سرگرمیوں میں مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ہنڈریڈ انڈیکس میں 02 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 44 ہزار 177 پوائنٹس پر موجود تھا۔

دن کے آغاز پر مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 44 ہزار 292 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا، تاہم اس کے بعد مارکیٹ میں مندی چھاگئی، کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 162 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 174 پوائنٹس پر بند ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv