تازہ تر ین

پی ٹی آئی حکومت کے 3 سالہ دور احتساب کی مہم پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن اور گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کے 3 سالہ دور احتساب کی مہم کو جانبدارانہ قرار دے دیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے کرپشن اور گورننس سے متعلق جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ جوڈیشری کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔ کنٹریکٹ ٹینڈرنگ تیسرے اور صحت کا شعبے چوتھے نمبر پر کرپٹ شعبہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 برسوں میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا جبکہ آمدن کم ہوئی، 72 فیصد شہریوں کے مطابق نچلی سطح پر سرکاری اداروں میں کرپشن بڑھی، وفاقی حکومت کی خود احتسابی کی مہم غیر تسلی بخش قرار دی گئی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv