تازہ تر ین

محدودوسائل کے حامل ملک میں آبادی پر کنٹرول انتہائی اہم ہے:صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ محدودوسائل کے حامل ملک میں آبادی پر کنٹرول انتہائی اہم ہے اورسماجی اور معاشی ترقی کیلئے خواتین کی خود مختاری بھی ضروری ہے۔
اسلام آباد میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے بین الاقوامی ڈونرزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ملکی سماجی ومعاشی ترقی کے لیے خواتین کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ صحت مند خواتین ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھتی ہیں ،آبادی کے بڑھتے تناسب سے ملکی وسائل پربوجھ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv