تازہ تر ین

پاکستان امریکا سے دو طرفہ روابط جاری رکھنا چاہتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور موجودہ افغان صورت حال پر بات چیت  کی۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مختلف شعبوں میں طویل مدتی روابط کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دوطرفہ روابط کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv