تازہ تر ین

عمران خان سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے  ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق دونوں لیڈران کے درمیان مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی کہا کہ برطانوی وزیراعظم نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کو سراہا۔

اس موقع پرخطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو برطانوی وزیراعظم نے دورہ برطانیہ کی دعوت بھی دی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv