تازہ تر ین

بابراعظم نے آئی سی سی کے ’منتھ آف دی پلیئیر‘ کا اعزازبھی اپنے نام کرلیا

لاہور: پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کےمنتھ آف دی پلیئیر کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے منتھ آف دی پلیئیرکا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔  بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ  خوشال بھرتیل نیپال بھی نامرد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔

آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv