تازہ تر ین

بس بہت ہوگیا ، مزید ناانصافی برداشت نہیں ہوگی

 معروف اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ اب جنسی زیادتی کے خلاف آواز بُلند کرنے کا وقت آگیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسونیا حسین نے ایک خصوصی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’بس بہت ہوگیا، اب مزید ناانصافی برداشت نہیں ہوگی، اب پاکستان میں کسی کو جنسی زیادتی کا شکار نہیں بننے دیا جائےگا۔‘



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv