تازہ تر ین

علاج میں لاپروائی سے حمزہ شہباز کی صحت خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے

ویب ڈیسک : مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ علاج میں سستی یا لاپروائی سے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی صحت خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ گھٹیا پن کے سوا آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ آٹا چور اور چینی چور دوسروں پر انگلی اٹھانا بند کر دیں، چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پر الزام لگانا بند کریں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv