تازہ تر ین

لاہور مُلک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے متاثر رلاقوں میں 24 سو سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی متعارف, مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی رہائش ,گلی, ایک منزل یامتعدد منزلہ عمارتوں کا مجموعہ جہاں کُچھ متاثرہ مریضوں کی قیام گاہ شامل ہو گی .ان علاقوں میں نقل مکانی کی مکمل پابندی ہو گی صرف ایمرجنسی کی صورت میں نقل وحرکت کی ضرورت ہو گی. سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں صرف ضروری دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی.



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv