تازہ تر ین

بلاول، شہبازکا حکومت سے نجات کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پراتفاق

پيپلز پارٹی کے چيئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خيال کرتے ہوئے حکومت سے نجات کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کرلیا۔

پیر 3 جولائی کو بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی جبکہ دونوں رہنماوں نے مسئلہ کشمیر میں حکومتی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ریلیف پہنچانے کی کوشش کر رہے ہيں



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv