تازہ تر ین

محکمہ ریلوے میں ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے محکمہ ریلوے میں ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے نےکورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد راولپنڈی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کا سارا نظام بدل دیں گے، ریلوے کو پاؤں پر کھڑا کریں گے ایسا نظام لائیں گے کہ ریلوے تبدیل ہو جائے گی۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کا نظام لائیں گے، ایم ایل ون میراخواب تھا جو حقیقت میں بدل گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv