تازہ تر ین

خواجہ آصف نیب میں پیش نہ ہوئے

 ہاؤسنگ سوسائٹی (ویب ڈیسک )سکینڈل کے معاملے پرخواجہ آصف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے، نیب نے دوبارہ 3 جولائی کو طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے وکیل کا کہنا ہے کہ نیب کو تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروا دی گئی ہیں، بجٹ سیشن میں مصروفیات کے باعث خواجہ آصف نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کی ہے، نیب نے تمام مطلوبہ دستاویزات رکھ لی ہیں، اداروں کا ہمیشہ احترام کیا ہے، بجٹ سیشن کے بعد خواجہ آصف پیش ہونگے۔

واضح رہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں خواجہ آصف کا بیٹا شیئر ہولڈر ہے،نیب نے دوبارہ 3 جولائی کو طلب کر لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv