تازہ تر ین

انگلینڈ کی کلیئر کونر ‘ایم سی سی’ کی پہلی خاتون صدر نامزد

انگلینڈ کی ویمنزویب دیسک) کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کلیئر کونر کو تاریخی میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی پہلی خاتون صدر نامز کردیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ویمنز کرکٹ کی منیجنگ ڈائریکٹر کلیئر کونر نئے عہدے پر یکم اکتوبر2021 کو براجمان ہوں گی۔کلیئر کونر ایم سی سی میں سری لنکا کے سابق عظیم بلے باز اور کپتان کمار سنگاکارا کی جگہ لیں گی جنہیں دوسری مدت کے لیے صدارت کی پیشکش کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv