تازہ تر ین

کرونا پھر آﺅٹ آف کنٹرول،ایک ہی دن میں 118 زندگیاں نگل گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3 ہزار 93 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 60 ہزار 138، سندھ میں 59 ہزار 983، خیبر پختونخوا میں 19 ہزار 613، بلوچستان میں 8 ہزار 794، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 213، اسلام آباد میں 9 ہزار 637 جبکہ آزاد کشمیر میں 740 کیسز رپورٹ ہوئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv