تازہ تر ین

طارق عزیزپی ٹی وی کی تاریخ کا ایک عہد، آج اختتام پذیر ہوگیا:شا ہد آفریدی کا ٹوئٹر پیغام

کرا چی (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ”طارق عزیز صاحب اب ہم میں نہیں رہے۔ پاکستانی ٹی وی تاریخ کا ایک عہد آج اختتام پذیر ہوا، ان کا منفراد انداز ’دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو سلام‘ بے حد مس کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں۔ آمین۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv