تازہ تر ین

طارق عزیز کی پاکستان کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:سپہ سالار کا وفات پر اظہا ر افسو س

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے طارق عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیجنڈ براڈ کاسٹر اور بہترین فنکار طارق عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ” طارق عزیز کی پاکستان کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقیقن کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔”



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv