تازہ تر ین

شہری کو کچل دینے وا لے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کوپولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد رہا کردیا

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی کے مطا بق بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد رہا کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے زیر حراست اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ہے، بھارتی سفارتی عملے کےاراکین کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہونے کی وجہ سے رہا کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام کی موجودگی میں بھارتی ہائی کمیشن کےاہلکاروں کو رہا کیا گیا۔ آج صبح بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی گاڑی نے شہری کو کچل دیا تھا جس کے بعد پولیس نے دونوں اہلکاروں کوحراست میں لےکرمقدمہ درج کیاتھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv