تازہ تر ین

عاطف اسلم نے صباء قمر کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا

سلام آباد (ویب ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے صباء قمر کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا۔ انہوں نے شعیب ملک کے ساتھ لائیو سیشن میں پوچھے گئے سوال پر صباء قمر کو بہترین اداکارہ قرار دے ہے۔

شعیب ملک نے انہیں پانچ اداکارائوں کے نام دیئے جنہیں ان کی اداکاری کے پیش نظر 1تا 5کی ترتیب دینی تھی ،جس پر انہوںنے صباء قمر کو پہلے، ماہرہ خان کو دوسرے، ہانیہ عامر کو تیسرے، عروہ حسین کو چوتھے اور مہوش حیات کو پانچواں نمبر دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv