تازہ تر ین

امریکہ کا 1500 طالبان قیدیوں کو آج رہا کرنے کا فیصلہ ،5ہزار طالبان 20 مارچ تک رہا ہوں گے

کابل (نیٹ نیوز) امریکہ نے امارت اسلامی (طالبان)کے 1500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا کی جانب سے تحریک طالبان کے قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں منگل کے روز 1500 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن کو لینے کیلئے خصوصی گاڑیاں بگرام جیل پہنچادی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں رہائی پانے والے قیدیوں میں بڑی عمر کے افراد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق 20 مارچ تک طالبان کے 5ہزار قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv