تازہ تر ین

آج چاند زمین کے انتہائی قریب ہوگا

کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر آئے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ رات 10بجکر47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا، آج چاند کی چمک 99.6 فیصد ہوگی اور یہ رواں سال کا دوسرا سپرمون ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال4 سپرمون ہوں گے اور اس سپرمون کو وورم سپرمون کا نام دیاگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 7 اپریل کوتیسرا سپرمون ہوگا اور اسے پنک سپرمون کا نام دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv