تازہ تر ین

اسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری؛ 20 مسافرجاں بحق

اسکردو: راولپنڈی سے اسکردو آنے والی کوسٹردریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی سے اسکردوآنے والی مسافرکوسٹردریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق جب کہ  5 مسافرزخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کوسٹر میں 25 مسافر سوار تھے، امکان ہے کہ ہے کوسٹربے قابو ہوکردریا میں گری تاہم حادثے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv