تازہ تر ین

وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے نے خودکشی کرلی

کوہاٹ: وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نےکے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکوگولی مارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا، وہ واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا ایڈوائزر کی ملازمت کرتا تھا۔ڈی ایچ کیو اسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ جواد آفریدی کو پڑوسی مردہ حالت میں کوہاٹ اسپتال لائے اوران کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv