تازہ تر ین

زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اُڑنے والی کار متعارف

دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جو کہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اُڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔امریکی ریاست فلوریڈا میں حال ہی میں دنیا کی پہلی زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اُڑنے والی ’Fly And Drive Car‘  نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔س کار کا نام ’پائنیر پرسنل ائیر لینڈنگ وہیکل‘ رکھا گیا ہے جسے ’ Pal-V‘ بھی کہا جا سکتا ہے، جدید ٹیکنالوجی کے طرز پر بنائی جانے والی یہ کار ریٹریکٹ ایبل ہیڈ اور ریئر پروپیلرز سے لیس ہے جو آسمان پر 12  ہزار 500  فٹ کی بلندی پر اُڑان بھر سکتی ہے۔اس کار میں آٹو موبائل میں استعمال کیا جانے والا فیول ہی استعمال ہوگا اوریہ کار ہوا میں 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور زمین پر 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv