تازہ تر ین

وزیراعظم کا بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ

 لاہور: وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا۔سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں ان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاؤں، وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بابراعظم شاندار تکنیک رکھنے والے اچھے بیٹسمین ہیں، انہیں نمبر 4 پر بیٹنگواضح رہے کہ بابراعظم نے برسبین ٹیسٹ میں مضبوط آسٹریلوی بولنگ اٹیک کے سامنے بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے مشکل وقت میں شاندار سنچری بنائی تھی، اس کے باوجود پاکستان ٹیم اننگز اور 5 رنز کی شکست سے نہ بچ پائی، سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر کو ایڈیلیڈ  میں شروع ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv