کراچی: سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون شخص لارس تھورسن پر حملہ کرنے والے نوجوان الیاس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔دو روز قبل ناروے کے شہر کرسٹین سینڈ میں توہین قرآن کا افسوسناک واقعہ پیش آیاجب اسلام مخالف مخالف تنظیم (سیان)کے کارکنوں نے ریلی نکالی جس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی۔ اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی تاہم وہاں موجود مسلمان اس توہین کو برداشت نہ کرسکے اور الیاس نامی بہادر نوجوان نے قرآن پاک کو جلانے والے ملعون شخص لارس تھورسن پر حملہ کردیا۔دنیا بھر کے مسلمان نوجوان الیاس کی اس بہادری کو بے حد سراہ رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر بھی ’’الیاس امت مسلمہ کا ہیرو ہے‘‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔حمزہ علی عباسی نے بھی بہادر نوجوان الیاس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’تقریباً 5 ارب سے زیادہ لوگ سمجھتے ہیں اسلام الہامی مذہب نہیں ہے تو کیا ہم مسلمان ان تمام لوگوں کو تکلیف دینا یا ان لوگوں کا قتل عام کرنا چاہتے ہیں؟ نہیں، لوگ ہم پر تنقید کرنے اور ہماری بات سے اختلاف کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ لیکن آپ جان بوجھ کر ہمیں ستانے کے لیے بے حرمتی کرتے ہیں، توہین اور تذلیل کرتے ہیں جو صحیح نہیں ہے۔ بعد ازاں حمزہ علی عباسی نے نوجوان کو سراہتے ہوئے کہا مسٹرالیاس میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

