Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
  • مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آخر کچھ لوگ سبزیوں سے دور کیوں بھاگتے ہیں؟

By adminنومبر 22, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اگر آپ کو سبز سبزیاں کھانا پسند نہیں تو اس کی وجہ کوئی اور نہیں آپ کے جینز ہیں جو پالک، ساگ یا دیگر سے دور بھاگنے پر مجبور کرتے ہیں۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ کانفرنس کے دوران پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا کہ مخصوص جینز ‘سپر ٹیسٹر’ کچھ افراد کو سبز پتوں والی سبزیوں کے ذرا تلخ ذائقے کے حوالے سے زیادہ حساس بنادیتے ہیں۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ان مخصوص جینز والے افراد میں ان سبزیوں کے لیے رغبت نہیں ہوتی، حالانکہ انہیں اس کے طبی فوائد کا علم ہی کیوں نہ ہو۔امریکا کی کینٹکی یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں ‘سپر ٹیسٹر’ جینز کے مالک 175 افراد کی خدمات حاصل کرکے دیکھا گیا کہ وہ مخصوص غذاﺅں کو کھانے کے بعد کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں اور پھر اس کا موازنہ ان افراد سے کیا گیا جن میں یہ جینز نہیں تھا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ سپر ٹیسٹر جینز کے مالک افراد سبزیوں کو اپنی ترجیحات میں بہت نیچے رکھتے ہیں۔سابقہ تحقیقی رپورٹس میں سپر ٹیسٹر جین کی متعدد اقسام کو شناخت کیا گیا تھا جو لوگوں کو ذائقوں کے حوالے سے زیادہ یا کم حساس بناتے ہیں۔اس نئی تحقیق میں ایک قدم آگے بڑھ کر لوگوں میں کھانے کے انتخاب اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔محقین کا کہنا تھا کہ صحت کے لیے بیشتر بہترین سبزیاں بدقسمتی سے تلخ ذائقے کے حوالے سے حساس افراد کے لیے بدترین ذائقے ثابت ہوتی ہیں، حالانکہ یہ غذائیں فائبر، وٹامن اے، سی اور دیگر اجزا سے بھرپور ہوتی ہیں جو صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔مگر سپر ٹیسٹرز جینز رکھنے ولے افراد ان سبزیوں سے مکمل طور پر گریز کرتے ہیں اور نمک یا چینی سے بھی ان کو بہتر بنانے کی کوشش نہیں کرتے۔

محققین نے بتایا کہ توقع ہے کہ اس جینیاتی معلومات کو استعمال کرکے ہم یہ جان سکیں گے ایسے افراد کن سبزیوں کو زیادہ بہتر طریقے سے قبول کرسکتے ہیں اور کون سے مصالحے ایسے ہیں جو انہیں زیادہ سبزیاں کھانے میں مدد دے سکتے ہیں

admin

Keep Reading

ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق

ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،سیمابیہ طاہر کوپولیس نے روک لیا

پاکستان تھر کول اصلاحات: حکومت کا 30 ملین ڈالر کی بچت اور بجلی سستی کرنے کا ہدف

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں تین روز بند رکھنے کا اعلان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

تازہ ترین

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.