تازہ تر ین

لندن کے گائز اسپتال میں نواز شریف کا طبی معائنہ

لندن (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچ گئے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ حسن نواز ، حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔اسپتال میں نوازشریف کے دل کا معائنہ ہوگا، اسپتال میں ہیماٹولوجی اور پی ای ٹی اسکین بھی کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv