تازہ تر ین

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 نومبر تک ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ایف بی آر نے اس سے پہلے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر رکھی تھی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv