تازہ تر ین

سمندر پر تیرتا ہوا محل

عموماً خوبصورت گھر اور محل زمین پر ہی بنائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سمندر کے اوپر تیرتا ہوا ایک خوبصورت محل دیکھا ہے؟جی ہاں، آج ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت محل کے بارے میں بتانے والے ہیں جو کہ سمندر کے اوپر تیرتا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کے میامی بیچ پر ایک خوبصورت محل سمندر کے اوپر تیار کیا گیا ہے جو جدید دور کی اعلیٰ مثال ہے۔آرکپ کو جدید طرز پر مبنی 4,300 اسکوائر فٹ رقبے پر نہایت ہی خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا ہے جو سمندر پر کسی پانی کے جہاز کی طرح تیرتا ہوا لگتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv