لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں اور چینل ۵ کے زیر اہتمام 23 نومبر کو ہونے والا فیملی فیسٹا پورے لاہور کو اپنے حصار میں لے چکا ہے۔ خواتین بچوں میں فی ایسٹا کے حوالہ سے بے حد جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ خبریں، چینل ۵ یہ فیسٹا رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد ہونے والا ہے جس میں پاکستان بھر سے آئےہوئے لوگوں کو ایک ہی چھت کے نیچے بہترین تفریح اور شاپنگ کے ساتھ بہترین لاہوری کھابوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا جس میں جیولری، لائف سٹائل کے ساتھ گھریلو استعمال کی اشیا کے سٹالز بھی لگائے جا رہے ہیں۔ فی ایسٹا میں جہاں کیمپنگ زونز بھی متوقع ہیں جہاں بچے بھی ہلا گلا کر پائیں گے۔ جبکہ اداکارہ ریشم ہونے والے کنسرٹ کی میزبانی کریں گی دورے روز ہونے والے فیشن شو اور میوزیکل کنسرٹ میں ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ لاہور کے شہریوں کا کہنا ہے کہ روزنامہ خبریں نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عوام کو تفریح کا بہترین موقع فراہم کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ ایم ایم عالم روڈ، کینال روڈ پر فیملی فیسٹا کے پرومو بھی لگا دیئے گئے۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

