Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سوتن سے بہنوں جیسا تعلق کیسے بن سکتا ہے، اسما عباس نے راز کی بات بتادی

By adminنومبر 17, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک)نامور اداکارہ اسما عباس نے اپنی سوتن اور اپنی شادی شدہ زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔لفظ سوتن کو ہمارے معاشرے میں منفی انداز میں لیا جاتا ہے اور سوتن کا لفظ سن کر ہی زہن میں لڑائی جھگڑے اور خواتین کے درمیان تکرار کی کہانیاں گھومنے لگتی ہیں۔ تاہم اداکارہ اسما عباس نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی سوتن اور شادی شدہ زندگی کے بارے میں مثبت انداز میں بات کرکے مثال قائم کرنے کی کوشش کی ہے کہ سوتنوں کے درمیان صرف نفرت کا رشتہ نہیں ہوتا بلکہ وہ دونوں ساری زندگی پیار و محبت کے ساتھ بھی رہ سکتی ہیں۔ایک مارننگ شو میں اسما عباس نے اپنی شادی کے متعلق کئی انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شوہر کی دوسری بیوی ہیں جب کہ ان سے قبل ان کے شوہر کی پہلی شادی کو دس سال ہوچکے تھے لیکن ان کے بچے نہیں تھے۔ ان کے شوہر جو کہ آرمی میں تھے اپنی پہلی بیوی سے بہت محبت کرتے تھے اور انہیں کہا کرتے تھے کہ اگر میں دس جنم بھی لے تو تم ہی سے شادی کروں گا۔ لیکن دس جنم تک ساتھ نبھانے کا وعدہ کرنے والے مرد اچانک بدل جاتے ہیں۔اسما عباس نے کہا جب عباس صاحب نے مجھے پہلی بار دیکھا تو میں انہیں بہت پسند آگئی اور انہوں نے مجھ سے شادی کے لیے پوچھا اور ہماری شادی ہوگئی لیکن انہوں نے اس شادی کے بارے میں اپنی پہلی بیوی کو نہیں بتایا تھا۔ لہذا جب انہیں ہماری شادی کے بارے میں پتہ چلا تو وہ ناراض ہوئیں لیکن میں نے ان سے کہا اب تو یہ ہوگیا اور اب یہ سب بدل نہیں سکتا اور نہ ہی آپ عباس صاحب کو چھوڑ سکتی ہیں اور نہ میں لہذٰا بہتر یہی ہے کہ ہم پیار محبت سے رہیں۔اسما عباس نے کہا کہ میری سوتن مجھ سے عمر اور رتبے میں بڑی تھیں لہذٰا میں نے انہیں بہت عزت دی، گھر کا سارا نظام ان کے ہاتھ میں تھا، خرچہ بھی ان کے ہاتھ میں تھا، گاڑی میں بھی وہ آگے بیٹھتی تھیں اور میں پیچھے بیٹھتی تھی۔ دراصل میں نے انہیں بہت عزت دی اور ان سے ان کا عہدہ اور جگہ چھیننے کی کوشش نہیں کی، جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ ہم دونوں میں بہت اچھی دوستی ہوگئی، یہاں تک کہ وہ جیسے کپڑے اپنے لیے خرید کر لاتی تھیں میرے لیے بھی ویسےہی کپڑے لاتی تھیں۔ ایک وقت ایسا آیا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کی اتنی عزت کرتے تھے کہ ایک دوسرے کے نام بھی نہیں لیتے تھے۔اسما عباس نے اپنے اور اپنی سوتن کے درمیان محبت اور عزت کی وجہ اپنے شوہر کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عباس صاحب نے ہم دونوں کو اتنا بیلنس رکھا ہوا تھا اور ہم دونوں کو یکساں عزت دیتے تھے یہی وجہ ہے کہ میرے اور عذریٰ (اسما عباس کی سوتن) کے درمیان رشتہ بہت اچھا تھا اور ہم دونوں نے کبھی لڑائی نہیں کی۔اسما عباس نے لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ لڑائی جھگڑے کرنے سے گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے لہٰذا ایک دوسرے سے نفرتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام میں چار شادیاں کرنی جائز ہیں لیکن لوگ چار شادیوں کا اصل مقصد نہیں سمجھتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے۔

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.