زیادہ تر لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ ڈیجیٹل آلات (موبائل فونز ، لیپ ٹاپ) کا ضرورت سے زیادہ استعمال دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا صرف چند منٹ ہی استعمال کرنے کے بعد ہم اس بات پر یقین کر لیتے ہیں کہ دنیا میں سب لوگ خوش، صحتمند اور بہترین زندگی گزار رہے ہیں۔ایسا سوچنے سے ہماری دماغی صحت متاثر ہوتی ہے جب کہ متعدد تحقیقات سے بھی یہ بات ثابت کی جا چکی ہے کہ فیس بُک کا زائد استعمال براہ راست ڈپریشن کا باعث بنتا ہے۔سوشل میڈیا کا ضرورت سے زیادہ استعمال کرنے سے ہم دوسروں کی زندگیوں کو مکمل اور بہترین تصور کرنے لگ جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے ہم ذاتی زندگی میں احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں۔اس حالت میں مبتلا ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہم خود ہیں کیونکہ ہن ان ڈیجیٹل ٹولز کا ٹھیک استعمال نہیں کر رہے۔ہمیں ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ہماری دماغی صحت کو تباہ و برباد کرنے کا باعث بنتی ہیں لیکن کیا آپنے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم نے یہ راستہ خود ہی تو چُنا ہے۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

