Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

امریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم

By adminنومبر 16, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکا:(ویب ڈیسک)امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس وومن ‘کم کارڈیشین ویسٹ’ اور ان کی بہنوں کی آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہے لیکن ایک نئی ویڈیو کے سامنے آتے ہی شائقین نے ان پر شخت تنقید شروع کردی ہے۔ان کا ریائلٹی شو ‘کیپنگ اپ ود کارڈیشین’ مداحوں میں کافی مقبول ہے جو 2007 سے اب تک جاری ہے۔اس ہی سیریز کی ریلیز ہونے والی قسط کی ایک ویڈیو کلپ کم کارڈیشین کی بہن کلوئی کارڈیشین نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔اس ویڈیو میں وہ اپنی باقی ماڈل بہنوں اور والدہ کے ساتھ موجود ہیں اور اس دوران ان کے درمیان کھانے کی جنگ ہورہی ہے جس دوران سب ایک دوسرے پر کھانا پھینکتے بھی نظر آئے۔ویڈیو میں کم کارڈیشین بھی موجود ہیں جو اپنی والدہ اور بہنوں پر کھانا پھینکتی نظر آئیں۔تاہم شائقین نے ان تمام ماڈلز کو کھانے کو اس طرح ضائع کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ ‘مجھے ان غریب اسٹاف ورکرز سے ہمدردی ہورہی ہے جنہیں اس سب کی صفائی کرنی ہوگی’۔جبکہ انہوں نے لکھا کہ ‘دوسری جانب ایسے کئی لوگ موجود ہیں جن کے پاس کھانے کو کچھ بھی نہیں’۔ایک اور کمنٹ میں صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ‘لوگ بھوکے ہیں اور آپ لوگ کھانے سے کھیل رہے ہیں’۔انہوں نے لکھا کہ ‘کیوں کہ آپ امیر ہیں تو آپ یہ سارا کھانا ضائع کردیں گے؟’واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کم از کم 82 کروڑ 10 لاکھ افراد کو کھانا میسر نہیں۔امریکی کمپنی ایف ڈی اے کی بھی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں تقریباً 30-40 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ کم کارڈیشین اپنے منفرد فیشن اور ماڈلنگ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔ان کا تعلق امریکا کی اداکار فیملی سے ہے، وہ کایلی جینر اور کیندل جینر کی سوتیلی بہن ہیں۔2007 میں سامنے آئے اپنے ریائلٹی شو کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے وہ دنیا بھر میں مشہور ہوگئیں۔

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.