اسلام آباد (ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہ وزیراعظم کا اسعتفیٰ ہمارا بنیادی ہدف ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری تحریک دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، امید ہے ناجائز حکومت اور حکمران قوم کے سر سے اتریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے شہروں میں ایسی صورتحال پیدا نہیں کی تاکہ معمولات زندگی برقرار رکھ سکیں، ہمارے اسلام آباد میں بیٹھنے کے دوران حکومت مستعفی ہوجاتی تو شاہراہوں پر جانے پر مجبورنہ ہوتے، ہم شاہراہیں بند کرنے سے بھی آگے بڑھیں گے اور اس حکومت کے خاتمے تک نہیں رکیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کے درخت کا تنا گرانے کے مرحلے میں ہے، امید ہے اسی سال کے باقی حصے میں بنیادی مقصد حاصل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ رہبر کمیٹی قائم ہے، اپوزیشن کے رابطوں کا مو¿ثر نظام ہے، شہبازشریف سے فون پر رابطہ ہواتھا۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ’نوازشریف کیلیے حکومت کی شرائط سے افسوس ہوا، اس سے بڑھ کر بلیک میلنگ نہیں ہوسکتی۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

